وزیراعظم تمام وزارتوں کی کارکردگی کی جانچ تیسرے فریق سےکروائیں اور نتائج عوام کے سامنے رکھیں: محسن نقوی

0
920

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کو مشورہ دیں گے کہ وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا اور اپنی آئینی مدت یعنی 5 سال مکمل کرے گا۔

محسن نقوی نے خود پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا، جن لوگوں نے کہا کہ میں نے 30 سال کا سفر 3 سال میں طے کیا، ان کی مہربانی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا وزیراعظم تمام وزارتوں کی کارکردگی کی جانچ تیسرے فریق سےکروائیں اورنتائج عوام کے سامنے رکھیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY