شادی کیجئے، دماغی بیماریوں سے بچئے، تحقیق

0
1065

یونیورسٹی کالج لندن میں8 لاکھ افراد پرہونے والی ایک تحقیق کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ شادی کرنے سے بھولنے یا دماغی بیماریوں میں 40 فیصد تک بچا جاسکتا ہے۔

12ممالک اور مختلف ثقا فتوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان بیماریوں سے بچاؤ میں طرز زندگی، خوراک،ورزش کے ساتھ ساتھ زندگی کے ساتھی کا بھی اہم کردارہو تا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY