سڈنی میں پوکیمون برگر کی مقبولیت میں اضافہ

0
1444

پوکیمون گو کی زبردست مقبولیت سے اب برگر بیچنے والوں نے بھی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ’’ہیش ٹیگ برگر‘‘ نامی کمپنی نے اپنے ریسٹورنٹس کے ذریعے ’’پوکی برگرز‘‘ کی فروخت شروع کردی ہے ۔

پوکیمون گو کی طرح یہ برگر بھی 100 الگ الگ انداز والے پوکیمون کی شکل جیسے ہیں جن میں پیکاچو، چارمینڈر اور بلباسار برگر لوگوں میں زیادہ مقبول ہورہے ہیں۔ ان میں سے ہر برگر کی قیمت 15 آسٹریلوی ڈالر ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY