فرانسیسی خفیہ ادارے کی ایک افشا ہو جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو فروخت کیے گئے فرانسیسی ٹینک یمن میں عام شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔

اس 15 صفحاتی رپورٹ کا نام ’یمن سکیورٹی صورت حال‘ ہے اور یہ رپورٹ فرانسیسی عسکری خفیہ ادارے ڈی آر ایم کی تیار کردہ ہے۔ اس رپورٹ میں نقشوں اور فرانسیسی ساختہ ہتھیاروں کی پوزیشن کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ وہ کس طرح یمن میں متحرک ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY