بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پینشنرز کیلئے جتنی کوشش ہوسکے گی کرینگے: وزیر خزانہ

0
569

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے جتنی کوشش ہوسکے گی کریں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئےکہا کہ کمزور طبقہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، کم سے کم اجرت کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، ایسے فیصلے آخری گھنٹوں میں ہوتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے خبردار کیا کہ سخت معاشی پالیسی جاری رہے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY