ہانگ کانگ میں 6 مہینوں سے جاری حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق ایک شخص کو گولی لگی ہے جس کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے
مظاہرین نے صبح متعدد مقامات پر سڑکیں بلاک کیں اور توڑ پھوڑ کی جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ، واٹر کینن اور مرچوں کے اسپرے کئے۔
ہانگ کانگ کی یونیورسٹی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہونے پر کلاسز منسوخ کردی گئیں۔
احتجاج کے باعث ٹرین سروس بھی متاثر رہیں












