عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم خزینہ شعر و ادب برطانیہ کے کامیاب ادبی سرگرمیوں کے دو سال مکمل ہونے پر مانچسٹر کے ایک نجی ریسٹورنٹ میں دوسری سالگرہ کے موقع پر عشائیہ تقریب رکھی گئی ۔اور کیک کاٹا گیا ۔
شرکاء محفل شیخ امتیاز، نغمانہ کنول، ڈاکٹر یونس پرواز،،شہزاد مرزا ،سجاد کاظمی ، چوہدری عبدالرفیق ،ناھید صابرہ ، محمد حسنین لسان اور مقدسہ بانو نے خزینہ شعر و ادب کے لیئے دعائیہ کلمات کہے اور آئیندہ آنے والی محفلوں کو ترتیب دیا
عشائیہ کے بعد چوہدری عبدل رفیق کی رہائش گاہ پر خوبصورت محفل سجائی گئی ۔اور دعا خیرو برکت کے بعد دیر رات گئے محفل اختتام پذیر ہوئی۔
مقدسہ بانو













