امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 738 ارب ڈالر دفاعی بجٹ بل کی منظوری کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 738 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری پر سائن کر دیئے ہیں۔

ٹویٹر پر انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں خلائی فوج کا قیام، میکسیکو کی سرحد پر دیوار اور سیگریٹ نوشی کی عمر 21 برس کرنا شامل ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے والدین کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا کہ بچے کی پیدائش پر والد کو 3 ماہ کی چھٹی ملے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY