حالیہ احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 753 رہنما وکارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

0
1094

حالیہ احتجاج میں گرفتار تحریک انصاف کے 753 رہنماؤں و کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔

اٹک کے تھانہ حضرو، تھانہ صدر حسن ابدال کے 676 ملزمان، راولپنڈی دھمیال کے 77 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے خاتمے پر عدالت پیش کیا گیا۔

ڈیوٹی جج نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY