انقرہ میں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک روسی سفیر آندرے کارلوف کی تدفین آج ہوگی۔ جیش الفتح تنظیم نے ترکی میں روسی سفیر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق شام کی دہشتگرد تنظیم النصرۃ بھی جنگجووں کی اتحادی تنظیم جیش الفتح کا حصہ ہے۔ صدر پوٹن کی جانب سے مقتول سفیر آندرے کارلوف کو بعد از مرگ ’روسی ہیرو‘ کا خطاب بھی دیا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY