مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے 4مطالبات پر غور کر رہے ہیں ،چندایک پر عمل درآمد ہو بھی سکتاہے۔

جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میںگفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سندھ میں تبدیلی نہیں لاسکے ،کہیں یہ صوبہ بھی پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے نہ نکل جائے۔

انہوں کہا کہ حکومتی کاکردگی پر تنقید بہتری کیلئے ہونی چاہیے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY