فوم کے گدے پر سبزیاں اور پودے اگانے کا کامیاب تجربہ

0
668

پرانے فوم کے گدوں کے اندر ضروری اجزا سے بھرا پانی شامل کر کے اس میں بیج بوکر سبزیاں اور پودے اگائے جاسکتے ہیں خواہ وہ کسی بھی ماحول میں موجود ہوں۔

یہ عمل ہائیڈروپونکس کہلاتا ہے جس میں مٹی نہیں ہوتی اور پودے کو غذائیت بھرے پانی میں پروان چڑھایا جاتا ہے۔ یہ کام یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے ماہرین نے کیا اور اس سے اردن کے زتاری کیمپ میں پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY