فرانس میں قائم صحافیوں کے حقوق کی نگراں عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے جمعرات کو اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔

گرفتاری جنگ گروپ کے صحافیوں کو ہراساں کرنےکااقدام ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کامطالبہ بھی کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY