میلبورن میں دوسرے ٹیسٹ کا پانچواں اور آخری دن ہے اور آسٹریلیا نے پہلی اننگز 624/8پر ختم کر دی ہے اور اس طرح اسے 181 سکور کی برتری حاصل ہے اور اب وہ باقی ماندہ دو سیشن میں پاکستان کو اس سکور میں آوٹ کر کے میچ جیت سکتا ہے جبکہ پاکستان میچ کوڈرا کرانے کی کوشش کرے گا

پاکستان کی دوسری اننگز کا آغاز اچھا نہیں ہوا اور لنچ کے وقفے پر پاکستان کی چھ سکور پر ایک وکٹ گر چکی ہے۔سمیع اسلم کو دو کے سکور پر ہیزل ووڈ نے آوٹ کیا ہے

اسوقت اظہر علی اور بابراعظم کریز پر ہیں۔ بابر نے تین اور اظہر نے ایک سکور کیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY