اردن میں شاہ رخ خان کا ہم شکل توجہ کا مرکز

0
896

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ہم شکل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہر ایک کی مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، انسٹا گرام پر وائرل بھیانی نامی ایک اکاؤنٹ نے شاہ رخ سے مشابہہ شخص کی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ اردن سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر کی شکل شاہ رخ خان سے ملتی ہے، اردن سے تعلق رکھنے والے شاہ رخ کے ہم شکل کا نام ’’اکرم العیساوی‘‘ بتایا جا رہا ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق اکرم العیساوی کو معلوم ہے کہ وہ کنگ خان کی طرح نظر آتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY