سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگو کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے 4 افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ مساجد کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوج، رینجرز اور پولیس کی کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔











