فی الحال امریکا کی جانب سے ایران پر مزید حملوں کی توقع نہیں: امریکی وزیرخارجہ نے اتحادیوں کو بتا دیا

0
825

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے حالیہ دنوں میں متعدد ملکوں کے وزرائے خا رجہ کو بتایا ہے کہ فی الحال امریکا کی جانب سے ایران پر مزید حملوں کی توقع نہیں۔

نیوز ویب سائٹ کے مطابق روبیو نے اتحادیوں کو بتا دیا کہ امریکا ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر رہا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا کی توجہ دباؤ ڈالنے کے دیگر ذرائع پر مرکوز ہے جن میں اس ہفتے اعلان کی گئی پابندیوں کی مہم شامل ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY