وزیردفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ اقتدار میں عمران خان نے نیب نیب بہت کھیلا، فرمائشی گرفتاریاں ھوتی تھیں اور لاڈلا ضد کرتا ضد پوری ہوتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ قید میں لاڈلے کی انا کی تسکین کیلئے اذیتیں دی جاتیں تھیں، عمران خان کے دور میں بیٹیوں بہنوں کو بھی نیب نے گرفتار کیا۔

ان کا کہناتھاکہ اب صرف قانون حرکت کرے گا، قانون کسی کے تابع نہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY