پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ کورونا سے لوگوں کی زندگی اور ملکی معیشت پر برے اثرات پڑے ہیں، پورا ملک اس وبا کے زیر اثر نظر آ رہا ہے، ان اثرات کا ہم نے مل کر مقابلہ کرنا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY