- فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں ایک دن میں 2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو اپریل کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔
فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود ہسپتال میں داخل ہونے والے متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
ماہرین کے مطابق اس کی وجہ نئے متاثرین کی غالب اکثریت نوجوان کی ہے، جنہیں ہسپتال میں داخل ہونے کی کم ضرورت ہے












