وفاقی کابینہ نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی، مجموعی طور ڈھائی لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کا منصوبہ ہے۔
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔
ای سی سی پہلے ہی ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے چکی۔
ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ڈھائی لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کا منصوبہ ہے۔













