یوسف رضا گیلانی میں کرونا وائرس کی تصدیق

0
662

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سابق وزیر اعظم نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا۔

یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کی لیبارٹری سے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جس میں سابق وزیر اعظم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی نے کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا نیب میں پیشی اور انتقامی کارروائی کی وجہ سے یوسف رضا گیلانی کورونا وائرس کا شکار ہوئے

یوسف رضا گیلانی کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے ذمہ دار بھی وزیر اعظم عمران خان ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY