قیدِ تنہائی۔۔۔۔قرۃالعین حیدر

0
896

قیدِ_تنہائی

خود اذیتی بڑھتی گئی
ہر گزرے دن کے ساتھ
من کے اندر جھانکا ہی نہیں تُو نے
جس میں کمی کبھی نہ ہوئی
تشنگی اپنی جگہ
اور آگہی اپنی جگہ
کہنا کتنا آساں ہے لیکن
سہنا اس سے کہیں مشکل
ہر گزرتا دن ایک آزمائش بن گیا اب تو
کبھی یوں گماں ہونے لگا
کہ شاید ہی کبھی رہائی ملے گی

قرۃالعین حیدر

SHARE

LEAVE A REPLY