وزیر داخلہ نے سلمان حیدر کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا

0
443

تھانہ لوئی بھیر میں درج ایف آئی آر کے مطابق پروفیسر سلمان حیدر جمعہ کی رات بنی گالا اسلام آباد میں دوستوں کے ساتھ تھے۔ انہوں نے اہلیہ کو آٹھ بجے تک گھر پہنچنے کا بتایا۔

دس بجے اہلیہ نےفون کیا تو رابطہ نہیں ہو سکا بعد میں سلمان حیدر کے نمبر سے اہلیہ کو ایس ایم ایس ملا کہ کورال چوک سے گاڑی لے جائیں۔

وزیر داخلہ چودھری نثار نے پولیس کو تمام وسائل استعمال کر کے پروفیسر سلمان کا فوری پتہ لگانے کی ہدایت کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس کیس میں سیف سٹی کے کیمروں سے بھی مدد لی جائے۔ –

SHARE

LEAVE A REPLY