دنیا بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 554,124,495سے تجاوز کر گئی
اب تک 6 لاکھ 360,958 افراد اس وبا کی وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
سب سے زیادہ اموات امریکا میں 1,043,308اس کے بعد برازیل میں 671,938ہوئیں۔
اب تک دنیا میں اس وائرس کی شرح اموات 3.93 فیصد ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہو۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر حکومتوں نے درست پالیسیاں نہیں اپنائیں تو کئی گنا اور لوگ اس مرض کا شکار ہو جائیں گے۔
امریکہ اور انڈیا کی کئی ریاستوں نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلوں کو یا واپس لے لیا ہے یا ان پر عملدرآمد ملتوی کر دیا ہے اور اس کی وجہ کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ بتایا جا رہا ہے۔













