صوبائی اسمبلیوں کی آئینی مدت پوری ہونے کے باوجود تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ ، نگراں وزرائے اعلیٰ کے حلف اٹھانے تک اپنی ذمے داریاں ادا کرتے رہیں گے ، تاہم وہ پالیسی فیصلے کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔

سول سیکرٹریٹ ذرائع نے آئین کے آرٹیکل 224 اور 224 اے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزرائے اعلیٰ نگراں وزرائے اعلیٰ کے حلف اٹھانے تک اپنی ذمے داریاں ادا کرتے رہیں گے،موجودہ وزرائے اعلیٰ روزمرہ کی فائلوں پر حکم دے سکیں گے ، تاہم وہ پالیسی فیصلے نہیں کر سکتے۔

SHARE

LEAVE A REPLY