نئی دلی میں شدید بارش، سڑکیں زیر آب، ٹریفک کی روانی متاثر، بھارتی میڈیا

0
744

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں موسلادھار بارشوں کے بعد کئی سڑکیں زیر آب آگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت میں موسلادھار بارشوں سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری طرف بھارتی شہر نظام آباد کے نشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے، مسافروں سے بھری بس کئی فٹ پانی میں پھنس گئی۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال مغربی علاقوں میں اگست کے 20 روز میں معمول سے 37 فیصد زیادہ بارش ہوئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY