عالمی اخبار کی شاہین اشرف علی کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

0
1535

عالمی اخبار کی لاہور میں مقیم ہماری ساتھی ،شاعرہ،افسانہ نگار،سماجی کارکن اور دیرینہ کرم فرما دوست شاہین اشرف علی(شاہین رضوی) کی چھوٹی بہن زیب النسا رضوی حیدر آباد میں ۵۵ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں اور انکی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں

 مرحومہ کا سوئم چودہ اگست جمعرات  کو چار بجےامامیہ کرکزی ٹرسٹ لطیف آباد حیدر آباد میں ہو گا

ادارہ عالمی اخباراور ادارتی بورڈ شاہین اشرف علی اور انکے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کو جوار سیدہ سلام اللہ میں جگہ دے اور انکی مغفرت کرے

SHARE

LEAVE A REPLY