کورونا وائرس کی وجہ سے 7 ماہ سے معطل اسکواش کی سرگرمیاں لاہور میں دوبارہ شروع ہو گئیں، انڈر 15 ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑی خوش ہیں جبکہ منتظمین کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جا رہا ہے۔

آل پاکستان انڈر 15 جونئیر اسکواش ٹورنامنٹ سے لاہور میں اسکواش کی سرگرمیاں شروع ہو ئی ہیں، پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کا آغاز مین راؤنڈ سے ہی کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY