پاکستان میں حکومت کی موجودگی میں پھر ڈپریشن کیوں؟

0
903

اسپین میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے طبّی عملے کو ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے نکالنے کے لیے ‘ڈونکی تھیراپی’ کی جا رہی ہے۔

اس تھیراپی میں لوگ گدھوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں اور جب کسی ایک گدھے سے ان کی دوستی ہو جاتی ہے تو وہ اسے لے کر جنگل میں جاتے ہیں اور گدھے کے ساتھ کچھ وقت گزارتے ہیں۔

اب پاکستان میں ایسی حکومت کی موجودگی میں عوام کو ڈپریشن تو ہونا ہی نہیں چاہیئے

SHARE

LEAVE A REPLY