امریکی صدارتی انتخابات 2024 ری پبلیکنز کے امیدواروں کی پرائمری ڈیبیٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرحاضر رہے ۔

ری پبلیکنزکے آٹھ امیدواروں نے 2024 کے صدارتی امیدوارکی دورمیں شامل ہونے کے لیے اپنا مقدمہ پیش کیا ہے۔

پرائمری ڈیبیٹ کے دوران سیاسی حریف ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے رہے۔ سابق نائب صدر مائیک پینس نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاآج کی بحث اچھی رہی۔ سابق صدر نے بحث میں شرکت نہ کرکے غیر معمولی قدم اٹھایا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY