یورپ میں ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: یورپی کمیشن

0
1140

یورپی کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں ڈیزل کی اوسط قیمت 2.24 یورو (تقریباً 2.53 ڈالر) فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ایندھن کی فراہمی میں مشکلات اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث یورپی ائیرلائنز کو بھی شدید چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے آغاز کے بعد سے سپلائی میں کمی اور ریفائننگ کے عمل میں تعطل کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY