پانچ دسمبر کو مشعل راہ کی آمنہ آفتاب نے اسپیشل بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے لاہور کے پرل کانٹی نینٹل میں ایک بہت پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے خصوصی شرکت کی
آمنہ آفتاب سماجی کاموں میں پیش پیش ہونے کے ساتھ ساتھ ان خاص بچوں کی زندگی میں جس طرح بہتری لانے
لانے کی کوششیں کر رھی ھیں انکی ان کوششوں کے اعتراف میں ان کو صدر پاکستان نے
شان پاکستان ایوارڈ سے نوازہ ھے، اسپیشل بچوں کی اس کی تقریب میں وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی خصوصی شرکت کی اور وہ بہت دیر اس تقریب میں موجود رھیں

اپنی تقریر میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وعدہ کیا کہ وہ آمنہ آفتاب کی تجاویز اور خاص بچوں کی بہتری کے لیئے وہ ہم مشعل راہ۔
ھم مشعل شفا
ھم مشعل اقرا
کے ساتھ ھیں
اس اہم تقریب کی خاص بات اسپیشل بچوں کی کراٹے میں مہارت تھی اور تقریب میں اس، وقت بہت خوشگوار ماحول پیدا ھوا جب معاون خصوصی برائے اطلاعات نے ایک ھی ضرب سے 6 عدد بلاکس توڑ ڈالے
اس تقریب میں بڑی تعداد میں اسپیشل بچوں نے شرکت کی اور انکے چہروں سے انکی خوشی اور مسرت کا اظہار ہو رہا تھا
شاہین رضوی













