سانحۂ مچھ کے متاثرین کے وفاقی و صوبائی حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر جاں بحق کان کنوں کی میتیں رکھ کر کیا جانے والا دھرنا ختم ہو گیا۔

سانحۂ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی میتیں ہزارہ ٹاؤن کی امام بارگاہ ولی عصر منتقل کر دی گئی ہیں، جہاں نمازِ جنازہ کے بعد ان کی تدفین آج ہی کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY