سترہ اگست کی شب بزم ادب شیفیلڈ کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا

ڈاکٹر مختار الدین مختار کی زیر صدارت منعقد ھونے والا یہ مشاعرےہ پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی اہمیت کا حامل تھا۔

پاکستان مسلم سنٹر شیفیلڈ اور لنک ایف ایم کے اشتراک سے منعقد ھونے والے اس مشاعرے میں لندن گلاسگو مانچسٹر اولڈھم بریڈ فورڈ لیڈز کے علاوہ مقامی شعراء نے اپنا کلام پیش کیا

kausar shah2

نظامت کے فرائض براڈکاسٹر کوثر شاہ نے سرانجام دیئے

رپورٹ کوثر شاہ۔ شیفیلڈ

SHARE

LEAVE A REPLY