سخت گرمی میں بندر بھی آئیس کریم سے لطف اندوز ہوتا ہے

0
254

گرمی سے انسان ہی نہیں جانور بھی پریشان ہیں،گرمی کے ستائے ایسے ہی ایک بندر نے آئس کریم کی دعوت خوب مزے سے اُڑائی۔

بھارت کے ایک چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے بندروں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے آ ئس کریم دی گئیں۔

ایک بندر نے بڑے اہتمام کے ساتھ آئس کریم کھائی، مزے سے آئس کریم کھاتے بندرکی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY