کن لوگوں کو کرونا وائرس ویکسین لگوانی چاہیے
کرونا وائرس کی بیماری 19کووڈ کے خالف ویکسین کے بارے میں نارویجن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی طرف
یہ ویکسین کیسے لگائی جاتی ہے
یہ ویکسین کتنا اثر رکھتی ہے
پینسٹھ سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگ
بعض مخصوص بیماریوں میں مبتال بالغ افراد
ویکسین مفت ہے
ویکسین بازو کے اوپری حصے میں ٹیکے سے لگائی
جاتی ہے۔
ویکسین چند ہفتوں کے وقفے سے دو بار دی جاتی ہے۔
اگر آپ کو الرجی ہے، آپ دوائیاں لیتے ہیں یا بیمار ہیں تو
اس بارے میں بتانا یاد رکھیں۔
ویکسین کرونا وائرس کی بیماری 19کووڈ کے خالف
تحفظ فراہم کرتی ہے۔
اکثر لوگوں کو ویکسین لینے کے بعد 1 سے 2 ہفتوں میں
تحفظ حاصل ہو جاتا ہے۔
ویکسین لگوانے والوں کو آئندہ بھی انفیکشن سے بچاؤ کے
عام اصولوں پر عمل جاری رکھنا چاہیے













