پیر سے برطانیہ آنے والوں کو کورونا کا منفی نتیجہ فراہم کرنا ہو گا

0
451

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ جب کال آئے، ویکسین لگوائیں۔ پیر سے برطانیہ آنے والوں کو کورونا کا منفی نتیجہ فراہم کرنا ہو گا۔

لندن سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے مزید کہ ویک اینڈ پر گھر سے باہر نکلنے سے پہلے ضرور سوچیں۔ انہوں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ گھر پر رہیں تاکہ زندگیاں بچائی جا سکیں۔

برطانوی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا وقت نہیں آیا۔ پیر سے برطانیہ آنے والوں کو کورونا کا منفی نتیجہ فراہم کرنا ہو گا۔

وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ گزشتہ روز انگلینڈ میں ڈھائی لاکھ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY