وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

حماد اظہر نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں خود کو گھر میں آئسولیٹ کر رہا ہوں۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY