چمگادڑوں سے پھیلنے والے وائرس سے بھارت میں تیرہ افراد ہلاک

0
761

چمگادڑوں سے پھیلنے والے وائرس سے بھارت میں تیرہ افراد ہلاک بھارت کی جنوب مغربی ریاست کیرالا میں حکام کا کہنا ہے کہ نیپا نامی وائرس سے ہونے والی بیماری سے مزید ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جس کے بعد رواں ماہ اب تک اس ریاست میں اس وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے نیپا وائرس سے ہونے والی بیماری کو بھی آٹھ ترجیحی ممکنہ وبائی امراض کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ اس وائرس سے سن انیس سو اٹھانوے سے لے کر اب تک ملائیشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY