وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہماری اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کو دینا کو تباھی سے بچانے کیلئے کردار ادا کرنے پر تو نوبل دینے کو تیار نہیں ہو گی۔
ہماری اپوزیشن عمران خان کو دینا کو تباھی سے بچانے کیلئے کردار ادا کرنے پر تو نوبل دینے کو تیار نہیں ہو گی ، لیکن نوبل تو کیا ساری دینا کے ایوارڈ دینے کو تیار ہو گی بس عمران خان ان کو NRO دینے کیلئے مان جائیں۔
بدھ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ،ویسے نوبل انعام تو کیااپوزیشن جماعتیں ساری دینا کے ایوارڈ دینے کو تیار ہو جائیں گی اگروزیراعظم عمران خان ان کو این آرو دینے کیلئے مان جائیں۔












