خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے7 افراد کا انتقال ہوگیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1948 ہوگئی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے176 کیسز رپورٹ ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد68 ہزار180 ہوگئی ہے۔ اس دوران صوبے میں کورونا کے189 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY