اداروں کیخلاف تقریر، شہباز گل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج

0
650

اداروں کے خلاف تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کےخلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ‏کراچی کے بریگیڈ تھانے میں اداروں کے خلاف تقریر پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی پر شہری محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY