سندھ ہائیکورٹ نے صوبہ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ آئی جی اور محکمہ داخلہ سندھ کو 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ ہائیکورٹ میں سودی کاروبار کی روک تھام سے متعلق اہم سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے صوبہ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY