کینیڈین وزیر اعظم کا تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان

0
272

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کردیا۔ جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گے۔

کینیڈین وزیر اعظم کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کیلئے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY