پڑھ سکو عمران تم لکھا ہوا دیوار پر،ڈاکٹر نگہت نسیم

0
1260

انصاف کی تحریک میں انصاف ہی ہے دار پر
پڑھ سکو عمران تم لکھا ہوا دیوار پر
جس حکومت میں ہو نگہت قتل لوگوں کا روا
مل کے لعنت بھیجتے ہیں ایسی ہم سرکار پر
ڈاکٹر نگہت نسیم

حامی ہم عمران کے تھے اب خدا کر دے معاف
ہم ہیں شرمندہ ہمیں باد صبا کر دے معاف
ہم نے تبدیلی کی خاطر کر دیا نگہت یہ جُرم
اے خدائے لم یزل میری خطا کر دے معاف
ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY