وفاقی حکومت نےعید الفطر کی چھٹیوں کااعلان کر دیا

0
844

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY