نیوزی لینڈ میں نئے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان

0
213

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بل انگلش نے اس سال تئیس ستمبر کو ملک میں نئے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی معیشت میں ترقی کی سالانہ شرح ساڑھے تین فیصد کے قریب ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ انتخابی مہم میں ان کی توجہ کا محور یہی اقتصادی شرح نمو ہو گی۔ جنوبی بحرالکاہل کی اس ریاست میں بل انگلش گزشتہ برس دسمبر میں اس وقت اقتدار میں آئے تھے، جب ان کے پیش رو جان کی نے اچانک استعفیٰ دے دیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY