افضل خان ایم پی گورٹن مانچیسٹر کی والدہ کی وفات

0
1090

افضل خان ایم پی گورٹن مانچیسٹر و شیڈو منسٹر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انکی نماز جنازہ میں انکے فیملی ممبران نے شرکت کی ۔

پریس کلب آف پاکستان یوکے کے تمام ممبران نے ایم پی افضل خان کے اس عظیم دکھ میں انکے ساتھ اظہار تعزیت پیش کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعاوں کا نذرانہ پیش کیا،

مرحومہ کے جنت الفردوس میں اعلی مقام و درجات کے ساتھ پس ماندگان کو صبرو جمیل کی بھی دعا کی گی۔

مقدسہ بانو

SHARE

LEAVE A REPLY