گلہری کی بوتل سے پانی پیتی ویڈیو وائرل

0
1897

گلہریاں یوں تو کافی نٹ کھٹ اور شرارتی ہوتی ہیں لیکن ایک نوجوان سے ننھی گلہری کی پکی دوستی ہو گئی ہے جسکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق پیاسی گلہری نے نوجوان کی پانی کی بوتل سے پانی پینا شروع کیا تو رکنے کا نام ہی نہ لیا بلا خوف و خطر بوتل تھام کر گٹ گٹ پانی پیتی اس ننھی گلہری کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بھی خوب پسند کی جا رہی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY